سینیٹ سے پنجاب کی خالی نشست کا 29 مئی کا الیکشن ملتوی
الیکشن کمیشن نے پارلیمان کے ایوان بالا(سینیٹ)کی پنجاب سے خالی نشست پر 29 مئی کو ہونے والا الیکشن ملتوی کر دیا۔ذرائع الیکشن کمیشن کے مطابق سینیٹ کی نشست پر الیکشن پی ٹی آئی کے مخصوص نشستوں کے کیس کی وجہ سے ملتوی کیا گیا ہے۔ذرائع کے مطابق پنجاب سے سینیٹ کی خالی نشست کا 29 […]