انٹرٹینمنٹ

طلاق کی شرح میں اضافہ کیوں ہورہا ہے؟شان شاہد نے وجہ بتا دی

لاہور:پاکستان سوبز کے سینئر اداکارہ شان شاہد کی بڑھتی شرح طلاق سے متعلق کہنا ہے کہ لوگ یہ نہیں سمجھتے کہ ہمارے فیصلے سے ہماری زندگی پر کیسا اثر پڑے گا۔حال ہی میں شان شاہد نے ایک نجی میگزین کو انٹرویو میں شوبز اداکاروں میں بڑھتی شرح طلاق کے حوالے سے اظہار خیال کیا ہے۔بڑھتی […]

Read More