کھیل

شاہین آفریدی کی تقریب بارات، تصاویر سامنے آگئیں

کراچی: پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی اپنی دلہنیا لے گئے۔فاسٹ بولر اور سابق ٹیسٹ کپتان شاہد آفریدی کی صاحبزادی انشا آفریدی کی تقریب رخصتی منگل کی شب ڈی ایچ اے کے نجی بینکوئٹ ہال میں ہوئی۔سفید کپڑوں کے ساتھ کریم رنگ کی شیروانی میں ملبوس دلہا شاہین آفریدی اپنے قریبی عزیز […]

Read More