کھیل

شاہین شاہ آفریدی مانچسٹر یونائیٹڈ کی کٹ لانچ کرنیوالے پہلے ایشین مسلمان کرکٹر بن گئے

پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی نے مانچسٹر یونائیٹڈ کی نئی کٹ کی تصاویر شیئر کردیں۔انگلینڈ کے سب سے بڑے فٹبال کلب مانچسٹر یونائیٹڈ نے اپنی نئی کٹ لانچ کردی، مانچسٹر یونائیٹڈ نے قومی فاسٹ بالرشاہین شاہ آفریدی کی تصویر لگا کر نئی کٹ لانچ کی، شاہین شاہ آفریدی مانچسٹر یونائیٹڈ کی […]

Read More