سعودی عرب میں رمضان المبارک کا چاند نظر نہیں آیا
سعودی عرب میں رمضان المبارک کا چاند نظر نہیں آیا ،سعودی میڈیا کی اطلاعات کے مطابق سعودی عرب میں رمضان المبارک کا چاند نہیں آیا ہے اب پہلا روزہ جمعرات کو ہو گا۔ دوسری طرف سعودی عرب میں شاہ سلمان کی جانب سے اُمت مسلمہ کیلئے نیک تمناؤں کا اظہار کیا اوریہ امید بھی ظاہر […]