شاہ محمود قریشی کا پرویز الہٰی کو پارٹی صدر کا عہدہ ملنے سے متعلق سوال کا جواب دینے سے انکار
وائس چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) شاہ محمود قریشی نے پرویز الہٰی کو پارٹی صدر کا عہدہ ملنے سے متعلق سوال کا جواب دینے سے گریز کیا۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو میں شاہ محمود قریشی نے اعلان کیا کہ وہ کل پہلے مرحلے میں 200 کارکنوں کے ہمراہ گرفتاری دیں گے۔انہوں نے اس […]