پاکستان

شاہ محمود قریشی کی عبوری ضمانت میں 7 جولائی تک توسیع

لاہور: انسداد دہشت گردی عدالت نے جناح ہاؤس جلاؤ گھیراؤ سمیت دیگر مقدمات میں شاہ محمود قریشی کی ضمانت میں 7 جولائی تک توسیع کردی۔رپورٹ کے مطابق لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت میں شاہ محمود قریشی کی عبوری درخواست ضمانت پر سماعت ہوئی۔عدالت نے شاہ محمود قریشی کی جناح ہاؤس جلاؤ گھیراؤ سمیت دیگر […]

Read More