پاکستان جرائم

شاہ محمود قریشی اڈیالہ جیل سے لاہور منتقل

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)کے رہنما شاہ محمود قریشی کو اڈیالہ جیل سے لاہور منتقل کر دیا گیا۔جیل ذرائع کے مطابق شاہ محمود قریشی کو اے ٹی سی لاہور میں پیشی کے لیے منتقل کیا گیا ہے۔شاہ محمود قریشی کے خلاف لاہور میں 9 مئی سے متعلق مقدمات زیر سماعت ہیں۔اے ٹی سی پیشی […]

Read More
پاکستان جرائم خاص خبریں

9 مئی مقدمہ ، شاہ محمود قریشی پر فرد جرم عائد کردی گئی

9 مئی کو تھانہ شادمان جلانے کے مقدمے میں شاہ محمود قریشی پر فرد جرم عائد کردی گئی۔انسداد دہشت گردی عدالت کوٹ لکھپت جیل لاہور میں 9 مئی کو تھانہ شادمان جلانے کے مقدمے کی سماعت ہوئی، جس میں فاضل جج خالد ارشد نے ملزم شاہ محمود قریشی پر فرد جرم عائد کرتے ہوئے آئندہ […]

Read More
پاکستان

بانی پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی لانگ مارچ توڑ پھوڑ کے 2 مقدمت میں بری

اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت نے بانی پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی کو لانگ مارچ توڑ پھوڑ کے 2 مقدمات سے بری کر دیا۔جوڈیشل مجسٹریٹ احتشام عالم نے بانی پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی کی بریت کی درخواست منظور کرلی۔عدالت نے دونوں مقدمات میں اسد عمر، علی محمد خان […]

Read More
خاص خبریں

بانی پی ٹی آئی ، شاہ محمود قریشی پر ایک اور فرد جرم کا امکان ،کھلاڑیوں میں تشویش کی لہر دوڑ گئی

بانی پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی کے خلاف آج ایک اور مقدمے میں فرد جرم عائد کیے جانے کا امکان ہے۔ انسداد دہشت گردی کی عدالت کے جج ملک اعجاز آصف 9 مئی کے واقعات سے متعلق آج اڈیالہ جیل میں سماعت کریں گے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ 9 مئی کے واقعات سے […]

Read More
خاص خبریں

شاہ محمود قریشی کو اڈیالہ جیل سے منتقل کیے جانے کا امکان ہے

پی ٹی آئی رہنما شاہ محمود قریشی کو اڈیالہ جیل سے منتقل کیے جانے کا امکان ہے۔پنجاب پولیس اور آر اے بازار پولیس کی بھاری نفری اڈیالہ جیل پہنچ گئی۔اڈیالہ کے باہر پولیس بکتر بند گاڑی کے ساتھ موجود ہے جب کہ سیکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے ہیں۔شاہ محمود قریشی 9 مئی کے مقدمات […]

Read More
خاص خبریں

سائفر کیس، سابق چئیرمین پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی کی ضمانت منظور

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے سائفر کیس سابق چئیرمین پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی کی ضمانت کی درخواست منظور کرلی۔عدالت نے دس، دس لاکھ روپے کے ضمانتی مچلکوں کے عوض پی ٹی آئی کے سابق چئیرمین عمران خان اور شاہ محمود قریشی کی درخواست ضمانت منظور کی۔سپریم کورٹ کے 3 رکنی بینچ نے […]

Read More
خاص خبریں

سائفر کیس: عمران خان اور شاہ محمود قریشی پر فرد جرم عائد کرنیکا فیصلہ

اسلام آباد: آفیشل سیکرٹ ایکٹ کی خصوصی عدالت نے سائفر کیس میں سابق چیئرمین پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی پر فرد جرم عائد کرنے کا فیصلہ کرلیا۔عدالت نے 12 دسمبر کو فرد جرم کی تاریخ مقرر کر دی۔ عدالت نے ریمارکس دیئے کہ ہائی کورٹ کی ڈائریکشن ہے ایک ماہ میں ٹرائل مکمل […]

Read More
پاکستان

چیف جسٹس ن لیگ کی خواہشات کے نہیں بلکہ آئین کے پابند ہیں ، شاہ محمود قریشی

اسلام آباد: شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ چیف جسٹس ن لیگ کی خواہشات کے نہیں بلکہ آئین اور قانون کے پابند ہیں ، انہوں نے مزید گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ چیف جسٹس ن لیگ کی خواہشات پر توجہ نہیں دینی چاہیے فل کورٹ کا اختیار چیف جسٹس کے پاس ہے ،انہوں نے […]

Read More