خاص خبریں

شاہ محمود 12 مقدمات میں گرفتار، جسمانی ریمانڈ کی درخواست مسترد

راولپنڈی: پولیس نے پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کو 9 مئی کے 12 مقدمات میں گرفتار کرلیا جبکہ عدالت نے ان کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد کردی۔جوڈیشل کمپلیکس میں ڈیوٹی ایڈیشنل اینڈ سیشن جج سید جہانگیر علی نے شاہ محمود کی جسمانی ریمانڈ کی درخواست پر سماعت کی۔ پولیس نے […]

Read More