پنجاب کے بیشتر شہروں میں پھر سے گرمی کی شدت میں اضافہ
لاہور سمیت پنجاب کے بیشتر شہروں میں گرمی کی شدت ایک بار پھر بڑھ گئی۔محکمہ موسمیات کے مطابق گرمی کی نئی لہر کے دوران لاہور میں درجہ حرارت ایک بار پھر 45 سے 46 ڈگری سینٹی گریڈ تک جانے کا امکان ہے۔ گرمی کی شدت عید کے روز بھی برقرار رہے گی جب کہ پنجاب […]