خاص خبریں

شرح سود میں ممکنہ اضافے کے خدشات سے اسٹاک مارکیٹ میں مندی

کراچی: شرح سود میں ممکنہ اضافے کے خدشات اور اور پرافٹ ٹیکنگ کے باعث پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں جمعرات کو اتار چڑھاؤ کے بعد مندی رہی جس سے انڈیکس کی 45800 پوائنٹس کی سطح گرگئی۔مندی کے سبب 50.51 فیصد حصص کی قیمتیں گرگئیں جبکہ سرمایہ کاروں کے 8ارب 72کروڑ 90لاکھ 71ہزار روپے ڈوب گئے، […]

Read More