شریف کا قطری خط اور”بھٹو دی جُھگی“
کسی کورٹ کا فیصلہ، کوئی سازش، آئین سازی و ترمیم یا کسی بھی قسم کا کویی بھی سمجھوتہ سابق وزیر اعظم اور قائد مسلم لیگ ن میاں محمد نواز شریف کو عوام کی عدالت میں کسی اقامہ اور پانامہ سے سرخرو اور بری نہیں کر سکتا سواءمنی ٹریل کے۔ ٹی وی پہ یہ ”شریف“ کیا […]