پاکستان مسلم لیگ (ن) شعبہ خواتین کی سابق صدر، سینئر پارلیمنٹیرین بیگم نجمہ حمید وفات پاگئیں
اسلام آباد: پاکستان مسلم لیگ (ن) شعبہ خواتین کی سابق صدر، سینئر پارلیمنٹیرین بیگم نجمہ حمید 78 برس کی عمر میں وفات پاگئیں۔ بیگم نجمہ حمید گزشتہ کچھ عرصے سے علیل تھیں۔ جمعہ کی شب راولپنڈی کے ہولی فیملی ہسپتال میں انہوں نے وفات پائی۔ بیگم نجمہ حمید پاکستان مسلم لیگ کی راہنما رکن قومی […]