شفافیت، جواب دہی اور مساوات۔۔۔!
پاکستان اس نکتے پر کھڑا ہے جہاں فیصلوں کی سمت بدلنا محض ایک انتخاب نہیں بلکہ بقا کی شرط بن چکا ہے۔ برسوں سے ہم وسائل بیچنے کو اصلاحات کا نام دیتے آئے ہیں حالانکہ وسائل بیجنا کبھی کمال نہیں رہا۔ کمال یہ ہے کہ وسائل کو امانت سمجھ کر استعمال کیا جائے، انہیں لوٹ […]
