خاص خبریں

شمالی وزیرستان میں چیک پوسٹ پر خود کش حملہ، 3 اہلکار شہید، چار اہلکاروں سمیت 14 زخمی

راولپنڈی: شمالی وزیرستان کے ضلع میران شاہ کے علاقے میں ایک گاڑی میں سوار خودکش بمبار نے خود کو دھماکے سے اڑا لیا، جس کے نتیجے میں 3 سیکیورٹی اہلکار شہید ہوگئے.پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق دھماکے کے نتیجے میں نائب صوبیدار صاحب خان ، نائیک محمد ابراہیم […]

Read More