شمالی کوریا کا بین البراعظمی میزائل کا تجربہ، امریکا کی مذمت
پیانگ یانگ: شمالی کوریا نے طویل فاصلے تک مار کرنے والے بین البراعظمی بیلسٹک میزائل ہواسونگ 18 کا تجربہ کیا ہے۔جنوبی کوریا کے میڈیا کے مطابق شمالی کوریا کی جانب سے 13 ہزار کلومیٹر فاصلے تک مار کرنے والے میزائل کے تجربے کا مشاہدہ شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ ان نے بھی کیا۔ میزائل […]