پاکستان

شوال کا چاند نظر آگیا، کل ملک بھر میں عیدالفطر منائی جائے گی

رویت ہلال کمیٹی نے شوال کے چاند کا اعلان کر دیا، کل ملک بھر میں عیدالفطر منائی جائے گی۔شوال کے چاند کی رویت اور عیدالفطر کا باضابطہ اعلان مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے سربراہ مولانا عبد الخبیر آزاد نے کیا۔مولانا عبد الخبیر آزاد کے مطابق ملک بھر سے چاند نظر آنیکی شہادتیں موصول ہوئیں۔دوسری جانب […]

Read More