شوکت عزیزصدیقی کے لگائے گئے الزامات بے بنیاد اورمن گھڑت ہیں، فیض حمید نے جواب جمع کرادیا
اسلام آباد: سابق ڈی جی آئی ایس آئی فیض حمید نے سپریم کورٹ میں شوکت عزیز صدیقی کیس میں جواب جمع کرا دیا، جواب میں انہوں نے شوکت عزیز صدیقی کے تمام الزامات کو بے بنیاد اور من گھڑت قرار دیا ہے۔ جنرل ( ر ) فیض حمید کی جانب سے جمع کرائے گئے جواب […]