شکر ہے کہ بچ گئے
وزیراعظم اور وزیر اعلی پنجاب نے رمضان المبارک کے آخری عشرے میں عمرہ ادا کیا اور روضہ رسول پر حاضری دی اور یہ سب کچھ انہوں نے اپنے خرچے پر کیا شکر ہے کہ انہوں نے ملک و قوم کے لاکھوں روپے بچا لیے جبکہ قوم اس بات پر بھی اپنے حکمرانوں کی مشکور ہے […]