شہباز شریف اور اپوزیشن لیڈر کی دوسری ملاقات، نگراں وزیراعظم پر مشاورت
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف اور اپوزیشن لیڈر راجا ریاض کے درمیان نگراں وزیراعظم کے نام کے سلسلے میں ایک بار پھر ملاقات ہو رہی ہے۔ذرائع کے مطابق قائد حزب اختلاف راجا ریاض وزیراعظم ہاؤس پہنچ گئے ہیں۔ جہاں نگراں وزیراعظم کے نام پر مشاورت کے لیے ان کی وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات شروع […]