پاکستان

شہباز شریف کے بیان حلفی کے باوجود نواز شریف کو پاکستان واپس نہ لانے کیخلاف درخواست سماعت کیلئے مقرر

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف کو بیان حلفی دینے کے باوجود پاکستان واپس نہ لانے کے خلاف درخواست سماعت کےلیے مقرر ہوگئی۔ تفصیلات کے مطابق جسٹس علی باقر نجفی کی سربراہی میں دو رکنی بینچ آج پی ٹی آئی رہنما فواد چوہدری کی درخواست پر […]

Read More