شہر کراچی کے شب و روز
پاکستان میں تیزی سے وقوع پذیر ہوتے واقعات اور آئے روز کے انقلابات موضوع کا انتخاب ایسا پیچیدہ بنا دیتے ہیں کہ قلم کسی اور طرف چلنا چاہتا ہے تو سوچوں کا دھارا کہیں اوربہہ رہا ہوتا ہے۔حالات حاضرہ اور بڑے سیاسی نام اتنی تیزی سے رنگ اور بیان بدلتے ہیں کہ ساون بھول جاتا […]