شہید بینظیر بھٹو نیشنل ٹینس چیمپین شپ پیر سے اسلام آباد میں شروع ہوگی
پاکستان پیپلز پارتی کے رھنماوں سینیٹر تاج حیدر اور سینٹر فرحت اللہ بابر نے کہا ہے کہ شہید بینظیر بھٹو نیشنل ٹینس چیمپین شپ پیر سے اسلام آباد میں شروع ہوگی محترمہ بےنظیر بھٹو کی یاد میں ٹینس چیمپین شپ منعقد کرواتے ہیں بینظیر بھٹو نیشنل ٹینس چیمپین شپ کے فاٸنلز 18دسمبر کو کیلے جاٸینگے […]