شیخوپورہ ، موٹروے پر تیز رفتار بس الٹ گئی ، حادثے میں 6 افراد ہلاک،افراتفری مچ گئی ، امدادی ٹیمیں روانہ
شیخوپورہ میں موٹروے پر مسافروں سے بھری ہوئی بس کو حادثہ پیش آگیا جس کے نتیجے میں 6 افراد ہلاک جبکہ 50 سے زائد زخمی ہوگئے ۔شیخو پورہ موٹروے پر خانقاہ ڈوگران انٹر چینج کے قریب بس اُلٹ گئی مسافر بس کو حادثہ تیز رفتاری اور اوور لوڈنگ کے باعث پیش آیا حادثے میں ہلاک […]