خدیجہ تشدد کیس، ملزمہ انا شیخ کو عدالت کا بڑا ریلیف
فیصل آبا دمیں خدیجہ تشدد کیس میں مرکزی ملزم شیخ دانش کی بیٹی انا شیخ کو عدالت کی جانب سے عبوری ضمانت میں تو سیع دے دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق خدیجہ تشدد کیس کے مرکزی ملزم شیخ دانش کی بیٹی انا شیخ کی طرف سے اپنی ضمانت قبل از گرفتاری میں توسیع کی درخواست […]