پاکستان

شیخ رشید اسلام آباد کے کسی تھانے میں موجود نہیں،شیخ راشد شفیق کا دعویٰ

شیخ رشید کے بھتیجے شیخ راشد شفیق نے دعویٰ کیا کہ شیخ رشید اس وقت اسلام آباد کے کسی تھانے میں موجود نہیں ہیں۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیخ راشد شفیق نے کہا کہ شیخ رشید آبپارہ تھانے میں ہیں نہ کسی تھانہ سیکرٹریٹ میں،کل ہماری تھانہ سیکرٹریٹ میں شیخ رشید سے ملاقات کرائی گئی۔ملاقات […]

Read More