شیریں مزاری کی گرفتاری پر آئی جی اسلام آباد کیخلاف توہینِ عدالت کیس سماعت کیلیے مقرر
اسلام آباد: شیریں مزاری کی گرفتاری پر آئی جی اسلام آباد کے خلاف توہینِ عدالت کیس سماعت کے لیے مقرر کردیا گیا۔عدالتی حکم کے باوجود ڈاکٹر شیریں مزاری کی گرفتاری پر آئی جی اسلام آباد اکبر ناصر خان کے خلاف توہینِ عدالت کیس اسلام آباد ہائی کورٹ نے 28 ستمبر کو سماعت کے لیے مقرر […]