شیری رحمان سو بااثر ترین شخصیات میں شامل، ٹائم میگزین
امریکا کے معروف جریدے ٹائم میگزین نے وزیر ماحولیات شیری رحمان کو سو بااثر ترین شخصیات میں شامل کرلیا ہے۔جریدے کی ویب سائٹ پر جاری پیغام میں کہا گیا ہے کہ عالمی سطح پر کاربن اخراج میں پاکستان کا حصہ انتہائی معمولی ہے مگر ماحولیاتی بحران کے سبب پچھلے برس ایک تہائی پاکستان سیلاب میں […]