شیل پیٹرولیم کا پاکستان میں اپنے 77 فیصد حصص فروخت کرنے کا فیصلہ
شیل کمپنی پاکستان نے 77 فیصد حصص فروخت کرنے کا فیصلہ کرلیا۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق شیل پیٹرولیم کمپنی نے یہ فیصلہ ڈالر کی قیمتوں میں اضافے، روپے کی گراوٹ، ایکسچینج ریٹ واجب الادا وصولیوں کے باعث مسلسل نقصان ہونے کے باعث کیا گیا ہے۔شیل پاکستان کے حصص فروخت کرکے کاروبار بند کرنے کی […]