صادق آباد میں ڈاکوئوں کا پولیس چوکی پر حملہ ، 3 اہلکار شہید
صادق آباد میں تھانہ بھونگ کی حدود کچہ بچا بند پر قائم پولیس چوکی پر ڈاکوں نے اندھا دھند فائرنگ کردی، فائرنگ سے چوکی پر تعینات تین پولیس اہلکار شہید ہوگئے۔تفصیلات کے مطابق شہید ہونے والے جہانگیر، امتیاز، اور طارق شامل ہیں۔ اطلاع ملتے ہی پولیس کی بھاری نفری موقع پر پہنچ گئی۔ترجمان پولیس کے […]