انٹرٹینمنٹ

صبا قمر کے نئے برائیڈل فوٹو شوٹ پر مداحوں کا دولہے سے متعلق سوال

لالی ووڈ اور ڈرامہ انڈسٹری کی معروف اداکارہ، ماڈل و بلاگر صبا قمر نے نیا برائیڈل فوٹو شوٹ کروایا ہے۔بالی ووڈ میں اپنی اداکارانہ صلاحیتوں کا لوہا منوانے والی، ہر فن مولا اداکارہ صبا قمر کی خوبصورت عید لُک سے ہی ابھی مداح باہر نہیں نکلے تھے کہ انہوں نے اپنا نیا برائیڈل فوٹو شوٹ […]

Read More