بانی سردار خان نیازی

🌤 Rawalpindi 34.3°C
Wednesday, 15 July 2026 | پاکستان: 1 صفر 1448

صبا قمر کے نئے برائیڈل فوٹو شوٹ پر مداحوں کا دولہے سے متعلق سوال

Friday, 28 April, 2023

لالی ووڈ اور ڈرامہ انڈسٹری کی معروف اداکارہ، ماڈل و بلاگر صبا قمر نے نیا برائیڈل فوٹو شوٹ کروایا ہے۔بالی ووڈ میں اپنی اداکارانہ صلاحیتوں کا لوہا منوانے والی، ہر فن مولا اداکارہ صبا قمر کی خوبصورت عید لُک سے ہی ابھی مداح باہر نہیں نکلے تھے کہ انہوں نے اپنا نیا برائیڈل فوٹو شوٹ سوشل میڈیا پر شیئر کر دیا ہے۔صبا قمر کے نئے برائیڈل فوٹو شوٹ میں انہوں نے متعدد رنگوں کی کڑھائی کے ساتھ تیار کیا گیا روایت کے برعکس سیاہ رنگ کا لباس زیب تن کیا ہوا ہے۔ اداکارہ کے فوٹو شوٹ کی اس پوسٹ پر ناصرف اُن کے حسن کی تعریفیں کی جا رہی ہیں بلکہ ساتھ میں مداح اُن کے دولہے سے متعلق بھی سوالات کر رہے ہیں۔

تبصرے (0)

0 کل تبصرے

اپنا تبصرہ لکھیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *