صبور علی رنگ گورا کرنے کیلئے کونسا انجکشن لگواتی ہیں؟انٹرویو
کراچی:پاکستان شوبز کی خوبرو اداکارہ صبور علی کا کہنا ہے کہ اگر انہوں نے وائٹننگ انجیکشن لگوائے ہوتے تو بڑے ڈرامہ کررہی ہوتیں۔اداکارہ صبور علی سے ان کے شوہر علی انصاری کے ہمراہ رنگ گورا کرنے کے انجکشن سے متعلق وائرل ہونے والی سوشل میڈیا پوسٹ کے حوالے سیسوال کیا کہ وہ وائٹننگ انجیکشن لگواتی […]