صحافت میں AI کا بڑھتا رجحان، بھارتی نیوز چینل نے AI ٹی وی نمائندہ متعارف کروادی
بھارتی ریاست اوڈیشا کے ایک نیوز چینل نے آرٹیفیشل انٹیلیجنس پر مبنی پہلی نیوز اینکر ’لیزا‘ کو متعارف کروایا ہے۔بھارتی نیوز چینل کی جانب سے حال ہی میں ٹوئٹر پر شیئر کی گئی ایک ویڈیو میں اے آئی نیوز اینکر لیزا نے انتہائی جاندار اور اعتماد کے ساتھ اپنا تعارف کروایا۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق […]