صدارتی مباحثہ ، دونوں امید واروں نے ہاتھ تک نہیں ملایا
امریکی صدر جو بائیڈن اور سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے درمیان پہلے صدارتی مباحثے کے دوران امیدواروں میں الزامات اور سخت جملوں کا تبادلہ ہوا، دونوں امیدواروں نے مصافحہ تک نہیں کیا۔دونوں امیدواروں نے ایک دوسرے پر مہنگائی اور حماس اسرائیل جنگ کا الزام لگایا۔بحث کے دوران ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ سیاسی ہنگامہ آرائی […]