صدر عارف علوی کا فیصل مسجد میں خواتین کی نماز پر پابندی ، صفائی کی ناقص صورتحال کی رپورٹ کا نوٹس
صدر عارف علوی نے فیصل مسجد میں خواتین کی نماز پر پابندی ، صفائی کی ناقص صورتحال کی رپورٹ کا نوٹس لے لیا صدر مملکت نے کہا کہ دنیا بھر کی مساجد میں مناسب اسلامی لباس اور سر ڈھانپ کر خواتین کو نماز پڑھنے کی اجازت ہے فیصل مسجد مذہبی اور سیاحتی اہمیت کی حامل […]