صدر عارف علوی کی نااہلی کیلیے سپریم کورٹ میں درخواست دائر
اسلام آباد: صدر مملکت عارف علوی کی نااہلی کیلیے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کردی گئی۔صدر عارف علوی کی نااہلی کیلیے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کردی گئی، درخواست گزار شہری امتیاز چوہدری نے موقف اپنایا کہ صدر مملکت اپنی آئینی ذمہ داریاں پوری کرنے کی بجائے ایک سیاسی جماعت کی طرف جھکاؤ رکھتے ہیں۔مزید […]