صدر مملکت عارف علوی نے جسٹس اعجاز الاحسن کا استعفیٰ منظور کرلیا
اسلام آباد: صدر مملکت عارف علوی نے سپریم کورٹ کے جسٹس اعجاز الاحسن کا استعفیٰ منظور کرلیا۔صدر عارف علوی نے وزیراعظم کی ایڈوائس پر جسٹس اعجاز الاحسن کا استعفیٰ منظور کیا۔جسٹس اعجازالاحسن نے آئین کے آرٹیکل 179 اور 206( ایک) کے تحت استعفیٰ دیا ہے۔سپریم کورٹ کے جسٹس اعجاز الاحسن گزشتہ روز اپنے عہدے سے […]
