خاص خبریں

صدر مملکت عارف علوی نے پنجاب اور خیبرپختونخوامیں انتخابات کی تاریخ کا اعلان کردیا

اسلام آباد: صدر مملکت نے الیکشن ایکٹ 2017ء کی سیکشن 57 اے کے تحت پنجاب اور خیبر پختون خوا میں 9 اپریل کو صوبائی اسمبلیوں کے انتخابات کرانے کا اعلان کردیا اور الیکشن کمیشن سے کہا ہے کہ ہدایت پر عمل کیا جائے۔ ہمارے نمائندے کے مطابق صدر مملکت ڈکٹر عارف علوی نے اس حوالے […]

Read More