خاص خبریں

صرف چیف جسٹس ہی مراد سعید کی سلامتی کو یقینی بناسکتے ہیں، عمران خان

اسلام آباد: چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے چیف جسٹس کو مخاطب کرکے کہا ہے کہ صرف وہ ہی مراد سعید کی سلامتی کو یقینی بناسکتے ہیں۔ سماجی روابط کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر انہوں نے ایک مرسلہ شیئر کرتے ہوئے کہا کہ ’‏محترم چیف جسٹس صاحب! سابق وفاقی وزیر اور رکن قومی اسمبلی […]

Read More