صفائی اور سینی ٹیشن پروگرام
نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی کی زیر صدارت کابینہ کے اجلاس میں پنجاب کے دیہات میں صفائی اورسینی ٹیشن کا بڑا پروگرام شروع کرنے کا فیصلہ کیا گیاجس کا افتتاح محسن نقوی 14 اگست کو کریں گے ۔ محسن نقوی نے پروگرام کو کامیاب بنانے کے لئے موثر حکمت عملی ترتیب دینے کی ہدایت کرتے […]