صفائی نصف ایمان
صفائی نصف ایمان ہے جو ہم اپنی حرکتوں کی وجہ سے حاصل نہیں کررہے ہم پھل کھاتے ہیںتو اسکے چھلکے جہاں دل کرتا ہے پھینک دیتے ہیں گھروں کا کوڑا جاتے جاتے دوسروں کے دروازے کے پا س رکھ جاتے ہیں اور سگریٹ پینے والے تو اسے پینے کے بعد جوتے کی نوک سے اس […]