صوبے کے تمام پارلیمنٹرین واپڈا گرڈ جاکر بجلی بحال کردیں ، علی امین گنڈاپور
علی امین گنڈا پور نے صوبے میں بجلی کی لوڈشیڈنگ پر وفاقی حکومت پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ واپڈا خیبرپختونخوا کے ساتھ زیادتی کر رہا ہے، واپڈا کے کسی اثاثے کو کسی نے نقصان نہیں پہنچایا۔علی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ یہ لوگ مینڈیٹ چرا کر حکومت میں بیٹھے […]