ضمانت خارج ہونے پر پی ٹی آئی کے سابق ایم پی اے سمیت 4 ملزمان عدالت سے فرار
لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت نے پولیس پر حملے اور دہشت گردی کی دفعات کے تحت درج مقدمے میں پی ٹی آئی کے سابق ایم پی اے شبیر گجر سمیت چار ملزمان کی عبوری ضمانتیں خارج کر دیں۔ ضمانت خارج ہونے کے بعد ملزمان عدالت سے فرار ہو گئے۔انسداد دہشتگردی عدالت نے پی ٹی […]