طارق بن زیاد
یوں تو تاریخ اسلام میں کئی نام ور سپہ سالار اور جرنیل گزرے ہیں،مگر آج ہم آپ کے سامنے افریقہ ایک مشہور مسلم سپہ سالار اور جرنیل طارق بن زیاد کا ذکر کرتے ہیں۔ طارق بن زیاد افریقہ کے ایک بر بر قبیلے سے تعلق رکھتے تھے۔ اس قبیلے میں بھی جب اسلام کی روح […]