کالم

طالبان کی عورتوں کے حقوق کی پامالی

انسانی حقوق اور عالمی قانون کے اہم ادارے بین الاقوامی فوجداری عدالت (ICC)نے افغانستان میں طالبان کی قیادت کے خلاف شدید اقدامات کی تجویز دی ہے۔ آئی سی سی کے پراسیکیوٹر آفس نے طالبان کے سرکردہ رہنماں ہیبت اللہ اخوندزادہ اور عبدالحکیم حقانی کے خلاف انسانیت کےخلاف جرائم کی تحقیقات شروع کی ہیں خاص طور […]

Read More