اٹک جیل میں چیئرمین پی ٹی آئی کا طبی معائنہ مکمل ، رپورٹ کیا آئی ؟ جانیں
اٹک ،توشہ خانہ فوجداری کیس میں گرفتار چیئرمین پی ٹی آئی کا طبی معائنہ اٹک جیل میں مکمل کرلیاگیا ، ڈسٹرکٹ جیل کے ڈاکٹر نے چیئرمین پی ٹی آئی کا چیک اپ کیا ، جس کے بعد انہیں صحتمند قرار دیدیاگیا۔چیئرمین پی ٹی آئی کو توشہ خانہ کیس میں اسلام آباد کی سیشن عدالت نے […]