کالم

طریقت بجز خدمت خلق نیست

مولانا عبدالرحمن جامی فرماتے ہیں زتسبیح و سجادہ و دلق نیست طریقت بجز خدمت خلق نیست کہ طریقت یعنی تصوف و سلوک صرف تسبیح پڑھ لینے اور مصلی بچھا دینے سے اور پھٹا پرانا لباس پہننے سے حاصل نہیں ہوتا بلکہ طریقت بجز خدمت خلق نیست’ طریقت تو مخلوق کی خدمت کا نام ہے ایک […]

Read More