ظلم کے اندھیرے مٹا نے کا ابدی پیغام
اسلام ایک مکمل ضابطہ حیات ہے اور سیرت طیبہ صلی اللہ علیہ وسلم اسکی عملی تصویر ہے اس میں نہ صرف معاشی ،سماجی انصاف،معاشرتی نظام، حقوق و فرائض سفارتکاری سمیت زندگی کے تمام پہلوو¿ں کا حل موجود ہے بلکہ حضرت محمدﷺ کی انفرادی اجتماعی اور گھریلو زندگی کا کوئی پہلو ایسا نہیں جس سے حیات […]