انٹرٹینمنٹ

عائزہ خان کا شوبز سے ’کنارہ کشی‘ کا اعلان؟ حقیقت سامنے آگئی

کراچی: معروف اور خوبرو اداکارہ عائزہ خان نے اپنی حالیہ سوشل میڈیا پوسٹ کے ذریعے شوبز انڈسٹری کو خیرباد کہنے کی طرف اشارہ کردیا۔حال ہی میں عائزہ خان نے اپنے آفیشل انسٹاگرام اکاوْنٹ پر ایک مبہم اسٹوری جاری کی، اُنہوں نے اپنے نئے آنے والے ڈرامہ سیریل “جانِ جہاں” کی ایک پوسٹ شیئر کی۔عائزہ خان […]

Read More